Posts

Who was Maulana Khan Zeb? Khan Zeb was affiliated with the Awami National Party (ANP), a testament to his family’s long-standing political ties.

Image
  Maulana Khan Zeb, a known scholar, wore many hats, including that of a politician and peace activist. He was recently martyred while partaking in the Aman Pasoon (Peace Protest) campaign located in Bajaur. His police security officer, Sherzada Sepah, was also martyred in the attack alongside one of his colleagues. The attack occurred at Shandai Mor within Khar Tehsil. Dr. Tariq, Shahswar, and Usman also acquired severe injuries. A Scholar Rooted in Faith and Learning Maulana Khan Zeb was born in Nogai Tehsil of Bajaur and belonged to Salarzai-Sheikhan, a branch of the Tadkala-si clan. His family was historically rooted in the regions Charmeng and Nogai. After attending the Government High School Nogai, he went on to spend a decade studying Islamic Studies under Dars Nizami. During this time, he was fortunate enough to be a disciple of Shaykh al-Hadith Maulana Hasan Jan, which helped shape his intellect and spirituality. Khanzeb had a deep appreciation for preserving Pashtun histo...

حسن دار قائد گل رخسار قائد

 

لاہور واقعہ

 ڈی ایس پی : اندر چلے جاؤ کہیں “اک اور واقعہ نہ ہو جاے” طلبا : سر یہاں آپکی اپنی بیٹی ہوتی تو ؟؟ ڈی ایس پی : “میری بیٹی اتنی سستی نہیں” یہ ہے ذہنیت جو مسلط یے ہم پر

مدارس پر تنقید کرنے والوں سن لیں

Image
 اب کہاں غائب ھیں مدارس دینیہ پہ تنقید کرنے والے وہ لبرلز جو کھتے ھیں کہ میرا مذھب انسانیت ھے۔۔۔۔۔۔؟ پنجاب کالج کے واقعے کا سن کر زندگی بذات خود بوجھ سی لگ رھی ہے .......💔😭😭😭😭 #سانحہ_پنجاب_کالج_لاہور

پشتون قامی جرگے کے اہم نکات

Image
 پشتون قامی جرگے کے اہم نکات  1. یہ جرگہ تمام جرگوں کا تسلسل شمار کیا گیا  2. یہ جرگہ تمام پشتون قوم کا جرگہ تصور کیا گیا  3. اس جرگے کی مہمان نوازی کرنے پر کوکی خیل قوم کو سلام پیش کیا جاتا ہے  4. اس جگہ پر ایک پشتون قوم کا ایک دفتر بنے گا  5.  یہ جرگہ مندرجہ ذیل باتوں پر متفق ہوئے  ۔ فوج اور دہشت گرد تنظیموں کو دو مہینوں کا وقت دیا گیا کہ ہمارے علاقے سے نکل جائے  ۔  اگر دو مہینے میں یہ نہ نکلے تو پھر جرگہ فیصلہ کرے گی کہ ہم ان قوتوں کو کس طرح نکالیں گے  ۔ اس پختون زمین پر جو وسائل ہیں اس کا ڈیٹا اکٹھا کیا جائے گا ،  ۔  جرگہ نے فیصلہ کیا کہ شہیدوں اور زمین پر قبضہ کرانے والوں کے خلاف وکیلوں کی ایک ٹیم تیار کی جائے گی  ۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ بجلی قبائلی علاقوں میں فری اور دوسرے علاقوں میں 5 روپے یونٹ دے گی ، لوڈ شیڈنگ کی صورت میں تمام صوبوں کے کنکشن کاٹ دئے جائیں گے  ۔ جرگہ نے یہ بھی فیصلہ کیا کہ ڈیورنڈ لائن پر تمام تجارتی راستوں کو پرانے قوانین کے مطابق بحال کیا جائے ۔ ۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ قبیلوں کے درمیان مسا...